نیا سال

آپ کو کچھ کہنا ہے تو کہیے مجھے کچھ نہیں کہنا۔۔۔۔۔۔۔

21 آراء دي گئيں

#1 Hussein بتاريخ: Saturday، 2 January 2010 بوقت: 3:55 am

yeah naik bakht hain kon?

[جوابی حملہ کرو]

#2 ابن سعید بتاريخ: Saturday، 2 January 2010 بوقت: 4:31 am

مجھے بھی کچھ نہیں کہنا۔

[جوابی حملہ کرو]

#3 میرا پاکستان بتاريخ: Saturday، 2 January 2010 بوقت: 6:03 am

یہ عیسائی عربی عورت بھی ہو سکتی ہے۔

[جوابی حملہ کرو]

#4 افتخار اجمل بھوپال بتاريخ: Saturday، 2 January 2010 بوقت: 10:40 am

آپ کیلئے اور آپ کے اہلِ خانہ کیلئے یہ سال اور اگلے سال مبارک ہوں
یہ تصویر آپ نے کہاں سے لی ہے ۔ اس کا حوالہ دینا چاہیئے تھا ۔ آجکل کمپیوٹر کی مدد سے بہت کچھ ہو سکتا ہے

[جوابی حملہ کرو]

#5 خرم شہزاد خرم بتاريخ: Saturday، 2 January 2010 بوقت: 1:02 pm

جی کمپیوٹر کی مدد سے بہت کچھ ہو سکتا ہے لیکن یہاں اس کے بغیر بھی بہت کچھ ہو سکتا ہے

[جوابی حملہ کرو]

#6 اسید بتاريخ: Saturday، 2 January 2010 بوقت: 2:48 pm

میرے خیال میں تو یہ کوئی لبنانی عیسائی دوشیزہ ہے، ویسے اگر مسلم بھی ہو تو اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔۔ ۔ :|

[جوابی حملہ کرو]

#7 عبداللہ بتاريخ: Saturday، 2 January 2010 بوقت: 4:35 pm

کیوں! اگر مسلمان مرد شراب پی سکتے ہیں تو مسلمان عورت کیوں نہیں پی سکتی :evil:

[جوابی حملہ کرو]

#8 کامران اصغر کامی بتاريخ: Sunday، 3 January 2010 بوقت: 1:46 am

حسین )))))))))))) ویلکم جناب ایسی بہت سی نیک بخت ہیں یہاں ۔۔۔۔ :razz:
ابن سعید ))))))) ویلکم بڑی مہربانی جناب کچھ بھی نہ کہا اور کہ بھی گئے ۔ :grin:
افضل بھائی )))) عیسائی عورت کو ایسا گیٹ اپ کرنے کی کیا ضرورت ۔ :roll:
افتخار اجمل ))))) سر جی آپ ہر تصویر پر یہی ریمارکس لگاتے ہیں ۔ :shock:
خرم ش خرم )))))) بلکل تم تو اب کافی کچھ جان چکے ہو گے ۔ ;-)
اسید ))))))) اپنی بات کا آپ ہی جواب دے دیا۔ :?:
عبداللہ )))))) یہ عورت کی حمایت ہے یا طنز ۔ :smile:

[جوابی حملہ کرو]

#9 sadia saher بتاريخ: Sunday، 3 January 2010 بوقت: 5:30 am

نیا سال مبارک سب کو ——-
پاکستان میں نئے سال پہ شراب بکنے کا نیا ریکارڈ قائم ھوا ھے
اس بارے میں کیا کہیں گے

[جوابی حملہ کرو]

#10 نعمان بتاريخ: Sunday، 3 January 2010 بوقت: 8:02 am

اگر اس تصویر میں کوئی مسلمان مرد ہوتا تو یہ اتنی سنگین نہ ہوتی؟

[جوابی حملہ کرو]

#11 ڈفر بتاريخ: Sunday، 3 January 2010 بوقت: 10:04 am

ہائے اللہ
ساری پی جائے گی کیا؟ :shock:

[جوابی حملہ کرو]

#12 کنفیوز کامی بتاريخ: Sunday، 3 January 2010 بوقت: 3:48 pm

سعدیہ ))))))) پینے والوں کو دیکھ کر اندازہ لگا لیں ۔ :oops:
نعمان ))))))))) واہ بھیاء مردوں پر افسوس کیوں نہیں ۔ :???:
ڈفر )))))))) شاید اسے معلوم ہے کہ اس کے آخری قطرے میں ہی سب کچھ ہے ۔ ;-)

[جوابی حملہ کرو]

#13 تانیہ رحمان بتاريخ: Sunday، 3 January 2010 بوقت: 8:37 pm

یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ہیمں تو یہاں یوکے میں کئی خواتین ملتی ہیں جو سرئے عام یہ حرکت کرتی ہیں ساتھ میں عجیب سی شکل والا پاکستانی بھی ہوتا ہے ۔پاکستانی عورت چاہے کتنی بڑی ہو بس عورت ہو ۔

[جوابی حملہ کرو]

#14 کنفیوز کامی بتاريخ: Monday، 4 January 2010 بوقت: 1:29 am

تانیہ ))))))))) بلکل ٹھیک کہا تانیہ میرا دیکھانے کا مقصد بھی یہی تھا کہ یو اے ای کو معمولی سمجھنے والے یا یوں کہ لیں بڑے نیک اپنا اندازہ درست کر لیں ۔ :sad:

[جوابی حملہ کرو]

#15 Umm Zakariyya بتاريخ: Wednesday، 6 January 2010 بوقت: 6:55 pm

Assalamoalaikum,
aapko bhi naya saal mubarak ho. aur main personally bhi aisee ladies ko jaanti hoon jo musalman hain lekin peeti hain…

is par to main bohot kuch keh sakti hoon, lekin wahi baat he na, ke agar aik aurat acchi ho, naik ho to so mardon se acchi he, aur agar aik aurat buri ho to so mardon se buri he…

Hum yeh nahin keh sakte ke mard bhi yeh karte hain to aurat kiun nahin karti?

Is tarah to phir aurton ko bhi 4 shadiyan karne ki ijazat hoti, aur aur bhi aise bohot baatain hain.. kuch baatain aurton par suit karti hain kuch mardon par aur kuch gunah aik ke liye itne shadeed nahin jitne doosre ke liye..

think about this, wearing the colour red is ok for women and forbidden for men,
anyway,

Bhai, aap hamesha blog par aurrton aur mardon ko laratay hain ;)

[جوابی حملہ کرو]

#16 خرم بتاريخ: Wednesday، 6 January 2010 بوقت: 8:53 pm

ڈفر نے جو بات کی وہ سب سے بہتر ہے۔ ہمیں بھی اس بنت حوا کے اکیلے پینے پر اعتراض ہے۔ :evil:

[جوابی حملہ کرو]

#17 کنفیوز کامی بتاريخ: Thursday، 7 January 2010 بوقت: 2:03 am

امہ زکریاء جی ))))))))))) واعلیکم السلام ماشااللہ بہت عرسے بعد آپ کو پڑھنے کا موقع ملا آپ کی باتیں بہت زبردست ہوتی ہیں اللہ آپکو سلامت رکھے ۔ آپکی بات کا جواب تو یہی ہے کہ ایک اچھی عورت ایک اچھا خاندان ایک بری عورت ایک برا خاندان ۔
ایسی کوئی بات نہیں کہ میں عورتوں اور مردوں کو لڑاتا ہوں بس میں جب کچھ لکھ نہیں سکتا تو تو تصویروں سے بتانے کی کوشش کرتا ہوں کہ وقت کتنا بدل گیا ہے برائی کتنی عام ہو گئی ہے بلکہ فیشن بن گئی ہے ۔اب تو کپڑوں کے رنگ اور سونے کا فرق بھی ختم ہو گیا ہے ۔

بھٹی صاحب )))))) آپ کے سمائلی سے آپ کی طبعیت کا پتا چل رھا ہے ۔۔۔۔۔۔ :grin:

[جوابی حملہ کرو]

#18 عبدالقدوس بتاريخ: Thursday، 7 January 2010 بوقت: 7:11 am

پوچھنے والی بات تو کسی نے بھی نہیں‌پوچھی اور وہ اس بی بی کا پتا

[جوابی حملہ کرو]

#19 محمد طارق راحیل بتاريخ: Saturday، 30 January 2010 بوقت: 4:26 pm

عرب ہی کیا
آج پاکستان میں بھی یہ صورت حال عام ہے
14 فروری کو آپ کافی کچھ دیکھ سکتے ہیں
کراچی کے کسی بھی پارک میں چلے جائیے
محبت سرعام ماں باپ کی تربیت بھلا رہی ہوگی
نہ ماں کی نصیحت
نا باپ کی عزت
سب بھول جاؤ
یہ سب محبت کے دشمن ہیں
ہمارا میڈیا کیا دیکھانا چاہتا ہے
یہ آپ جیو اے آر وائی یا کوئی بھی ٹی وی چینل دیکھ لیجئے
ڈانس کے نام پر ڈرامے کے نام پر کیا کچھ نہیں عام ہو رہا ہوگا

[جوابی حملہ کرو]

#20 محمد سعد بتاريخ: Tuesday، 2 February 2010 بوقت: 8:31 pm

السلام علیکم۔
مجھے یہ دیکھ کر انتہائی حیرت ہوئی کہ اس چیز میں بھی لوگ مردوں اور عورتوں کو لڑانے چل پڑے حالانکہ اس تصویر میں اصل کام کی بات تو یہ ہے کہ مسلمانوں کو اس قسم کی حرکات سے پرہیز کرنی چاہیے۔

[جوابی حملہ کرو]

#21 کنفیوز کامی بتاريخ: Thursday، 4 February 2010 بوقت: 3:03 am

سعد بھیاء ۔۔۔۔۔بڑی دیر کے بعد بڑی اچھی بات چلو دیر آئے درست آئے ۔ :razz:

[جوابی حملہ کرو]

اپني رائے ديں

Englishاردو

Englishاردو



Spam Protection by WP-SpamFree