میری طرف سے تمام بلاگر بھائی بہنوں دوستوں اور
پاکستان کی جرت مند مگر سوئی ہوئی عوام کو
عوامی لیلا
عید
مبارک ہو

اب بھی وقت ہے جاگ جاو نہیں تو اگلی عید پر یہی حالت ہو جائے گی ۔
ورڈ پریس کی نرم و نازک شاخ پر بنایا ایک ٓا شیانہ
Friday، 27 November 2009 — عید الاضحیٰ مبارک ، کامران اصغر کامی

اب بھی وقت ہے جاگ جاو نہیں تو اگلی عید پر یہی حالت ہو جائے گی ۔
10 آراء دي گئيں
ہر عید پر یار لوگ یہی ڈراوے دیتے ہیں ابھی تک تو کچھ ہوا نہیںسو ابھی سونے دو بھائی۔
ہاںآپکو اور سب گھر والوں کو بالخصوص بٹیا کو عید کی ڈھیروں مبارک۔
[جوابی حملہ کرو]
سلام کامی
بہت بہت عید مبارک —-
عید تو سکون سے کرنے دو
سارا سال عوام کا خون خشک رھتا ھے عید پہ بھی چھری دیکھا رھے ھو
[جوابی حملہ کرو]
خیرمبارک
خور فکان اور لکیر۔۔۔۔
کچھ یاد آیا۔۔۔
[جوابی حملہ کرو]
بچپن کی عید
بچپن کی عید کیا خوب ہوا کرتی تھی
خوشیوں کی تتلی ہر سو اڑا کرتی تھی
بکرے جلدی لائیں کہہ کہہ کر
ابوکو ہم روز ستاتے تھے
اور پھر بکرے آجانے پر
انکے سنگ ہم اپنا سارا وقت بیتاتے
کبھی انھیں کھلاتے، کبھی انھیں سجاتے
دوستوں کو بلا بلا کر
بکرے کو دکھاتے تھے
یہ ٹکر نہیں مارے گا تم ہاتھہ اسے لگالو
اس بھی اب تم اپنا پکا دوست ہی بنالو
پھر عید کا دن آجاتا تھا ، آنسو آنکھوں میں بھرکر
بس یہی کہا کرتے پلیز اس کو نا کاٹیں
یہ بہت پیارا ہے، یہ تو میرا دوست ہے نا
پھر امی نے سمجھا یا تھا
اپنی پیاری چیز کی قربانی
سنت حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ہے
یہی ہے حکم اور خوشنودی الله کریم کی ہے
******
[جوابی حملہ کرو]
اچھے بچے عید پہ ایسی باتیں نہیں کرتے
[جوابی حملہ کرو]
آپ سب لوگ شکر کرو کہ عوامی بکرے کو ایک عدد چڈی نصیب ہے ۔
:::::شکریہ::::::::
خرم
سعدیہ
جعفر
طارق
شاہ جی
[جوابی حملہ کرو]
میری طرف سے بھی آپ سب بہنو اور بھائیوں کو عید مبارک
[جوابی حملہ کرو]
آپ کو بھی عیدمبارک
[جوابی حملہ کرو]
کامی بہت بہت عید مبارک ۔ آپ کو اور پوری فیملی کو ۔ ویسے جو ملک کے حالات ہیں لگتا یہی ہے کہ انسانوں کی قربانی ہونے سے بھی دریغ نہیں کیا جائے گا
[جوابی حملہ کرو]
آپ کو بھی عید مُبارک ہو
[جوابی حملہ کرو]
اپني رائے ديں