سورة التِّین
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
..............................................
انجیر کی قسم اور زیتون کی (۱) اور طور سینین کی (۲) اور اس امن والے شہر کی (۳) کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے (۴) پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا (۵) مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے (۶) تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ (۷) کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟ (۸)
6 آراء دي گئيں
یار جاندے یہ پہلے کی ویڈیو ہے
[جوابی حملہ کرو]
اور کوئی خدا کا خوف کھاو اور پوسٹ کو ٹائٹل بھی دیا کرو
[جوابی حملہ کرو]
سوری یار جلدی میں بھول گیا ایک تو یہ بھولنے کی بیماری بھی ۔۔۔
[جوابی حملہ کرو]
November 14th, 2009 at 6:21 am
اپنا اوتار بدل لو بھولنا بھول جاو گے
[جوابی حملہ کرو]
[جوابی حملہ کرو]
یہ ایک میڈیا والوں کو بھی آرام نہیں لگتا کم از کم پہلے انفارم تو کریں ہم گھر پر آنا چاہتے ہیں یا ہم گھر پر آ رہے ہیں
[جوابی حملہ کرو]
اپني رائے ديں