بے رونق بلاگستان

کہاں گئی رونقیں بلاگستان کیں

فیس بک کھاگئی کہ

امریکہ نگل گیا

یا کوئی ایجنسی اٹھا کر لے گئی

یا پھر کوئی خودکش بے رونقی کا دھماکہ کر گیا

کیا سب بلاگروں کو بڑے بڑے اخبار والوں نے خرید لیا ہے

ہو سکتا ہے ملکی حالات کی وجہ سے سب بلاگر اللہ لوک ہو گئے ہوں

یہ بھی ہو سکتا ہے کہ قربانی کے بکرے کی طرح بلاگروں کو بھی آرڈیننس کی چھری نظر آ رہی ہو
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
کیا کوئی مجھے بتائے گا کہ ایسا کیوں ہے

یہ بے رونقی کب ختم ہو گی

کی بورڈ کی ٹیک۔۔ٹیک۔۔کب شروع ہو گی۔

خدارا میری اداسی کو اور مت بڑھاو ۔۔۔۔۔بلاگرو واپس آو۔۔۔واپس آو

16 آراء دي گئيں

#1 مکی بتاريخ: Monday، 2 November 2009 بوقت: 1:31 am

اب ایسے بھی حالات خراب نہیں کہ آپ کو اردو بلاگستان کی فکر لاحق ہوجائے.. سب روٹین کے مطابق ہی چل رہا ہے..

[جوابی حملہ کرو]

#2 کنفیوز کامی بتاريخ: Monday، 2 November 2009 بوقت: 3:53 am

او،،،اچھا شاید میں ہی کچھ نہیں لکھ رھا تھا ۔۔۔۔۔۔ :lol:

[جوابی حملہ کرو]

#3 arifkarim بتاريخ: Monday، 2 November 2009 بوقت: 4:59 am

رونقیں یہی ہیں، بس حالات بدل گئے ہیں :grin:

[جوابی حملہ کرو]

#4 مکی بتاريخ: Monday، 2 November 2009 بوقت: 12:24 pm

آپ کنفیوز جو رہتے ہیں.. :mrgreen:

[جوابی حملہ کرو]

کنفیوز کامی Reply:

ہاں جی ہاں بلک ٹھیک کہا آپ نے میں تو کبھی کبھی اپنا نام بھی بھول جاتا ہوں۔۔ :grin:

[جوابی حملہ کرو]

#5 ڈفر -- DuFFeR بتاريخ: Tuesday، 3 November 2009 بوقت: 2:35 am

فکر ناٹ استاد جی
میں ہوں نا
:mrgreen:

[جوابی حملہ کرو]

کنفیوز کامی Reply:

ڈفر۔۔۔۔۔۔۔تم ہی تو ہو

[جوابی حملہ کرو]

#6 شاہدہ اکرم بتاريخ: Tuesday، 3 November 2009 بوقت: 7:55 pm

او،،،اچھا شاید میں ہی کچھ نہیں لکھ رھا تھا

جی آپ

[جوابی حملہ کرو]

#7 نازیہ بتاريخ: Tuesday، 3 November 2009 بوقت: 11:30 pm

یقیناآپ ہی نہیں‌لکھ رہے تھے اور شاید بہت سے لوگ بھی نہیں‌لکھ رہے تھے۔ مجھ سمیت۔

[جوابی حملہ کرو]

#8 کنفیوز کامی بتاريخ: Wednesday، 4 November 2009 بوقت: 4:52 pm

ویلکم نازیہ ۔۔۔۔پتہ نہیں آپ کونسی نازیہ ہو بھولی میرا مطلب بھولے بادشاہ والی یا کوئی نئی نازیہ کی آمد ہے ۔ واضع ہو سکتا ہے عجیب کنفیوزن ہے۔ :roll:

[جوابی حملہ کرو]

#9 منیر عباسی بتاريخ: Thursday، 5 November 2009 بوقت: 2:57 pm

کھول آنکھ زمین دیکھ، فلک دیکھ فضا دیکھ۔
پہلے سے نکھرتے ہوئے میرے بلاگ کو ذرا دیکھ۔

:mrgreen:

[جوابی حملہ کرو]

#10 نازیہ بتاريخ: Thursday، 5 November 2009 بوقت: 10:43 pm

جی میں‌بھولے بادشاہ والی نازیہ ہی ہوں۔
امید ہے کہ تسلی ہو گئی ہو گی۔ :roll:

[جوابی حملہ کرو]

#11 عبدالقدوس بتاريخ: Friday، 6 November 2009 بوقت: 6:39 am

چیتے میں نے لکھنے سے کنارہ کیا کیا یہاں تو تمیں کوئی نظر ہی نہیں آرہا :roll:

ویسے یہ دیکھو اور مزے کرو
http://abdulqudoos.info/wordpresspk-%da%a9%db%8c-%d9%85%d9%86%d8%aa%d9%82%d9%84%db%8c/

[جوابی حملہ کرو]

#12 تانیہ رحمان بتاريخ: Monday، 9 November 2009 بوقت: 1:43 am

لگتا ہے میں نے آنا کم کر دیا ہے کامی سوچو ایسا تو نہیں ہے

[جوابی حملہ کرو]

عبدالقدوس Reply:

میں بھی یہی کہہ رہا تھا کہ میں نے آنا کیا کم کیا تمیں تو دنیا ہی ویران لگنے لگی :P

[جوابی حملہ کرو]

#13 غفران بتاريخ: Sunday، 15 November 2009 بوقت: 12:06 am

بس جی، میں تو ویلا مصروف ۔ باقیوں کا پتہ نہیں۔

[جوابی حملہ کرو]

اپني رائے ديں

Englishاردو

Englishاردو



Spam Protection by WP-SpamFree